Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'حکومت اقصادی تعاون کے فروغ ذریعے علاقائی روابط بڑھانے پر توجہ دے رہی ہے'

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہت ہیں حکومت اقتصادی تعاون کے فروغ...
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2021 10:46pm

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہت ہیں حکومت اقتصادی تعاون کے فروغ اور معاشی سفارتکاری کے ذریعے علاقائی روابط بڑھانے پر توجہ دے رہی ہے۔

بدھ کو اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کورونا کی وباء نے دنیا بھر کی معیشتوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

اجلاس کےدوران پاکستان میں زراعت،تحفظ خوراک اورانفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کےمواقع پیدا کرنے کےلئےسفارتی کوششیں بھی زیر بحث آئیں۔

ریڈیو پاکستان

FM Qureshi