Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'مریم نواز ذہنی مریضہ ہیں'

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ مریم نوازذہنی مریضہ ہیں،...
شائع 28 اپريل 2021 07:41pm

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ مریم نوازذہنی مریضہ ہیں، مریم نوازآئےروزمضحکہ خیزبیان داغ دیتی ہیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ نااہل مریم نواز کونسلر کی سیٹ بھی نہیں جیت سکتیں، پی ڈی ایم پرزہ پرزہ ہوچکی ہے۔

زرتاج گل کا کہنا تھا کہ مولانافضل الرحمان اپنےگناہوں کی معافی مانگیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مریم نوازن لیگ کےٹکٹ پرپکوڑےبیچیں، ادارےکوبدنام کرنےسےبشیرمیمن کونوکری نہیں ملےگی، عمران خان پرالزامات لگانےسےآپ کاسیاسی قدنہیں بڑھےگا، مریم نوازاپنی ذہنی الجھنوں کا علاج کروالیں۔

PDM

Zartaj Gul