Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے 2ہفتوں کیلئے بند

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے 2ہفتوں کیلئے بند کر...
شائع 26 اپريل 2021 12:31pm

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے 2ہفتوں کیلئے بند کر دیئے گئے ، کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے 26 اپریل سے 10 مئی تک بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی اور میڈیکل کالجز بند رہیں گے ، تمام دینی مدارس، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 10 مئی تک بند رہیں گے۔

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے تعلیمی ادارے بند کئے گئے ہیں۔

coronavirus

Muzaffarabad

schools close