Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مریم نواز آج سے کراچی کا دو روزہ دورہ کریں گی

کراچی کے حلقہ این اے دو سو اننچاس کے ضمنی الیکشن میں سیاسی...
شائع 24 اپريل 2021 09:48am

کراچی کے حلقہ این اے دو سو اننچاس کے ضمنی الیکشن میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی انتخابی مہم جاری ہے۔

اسی حوالے سے مریم نواز آج کراچی کا دو روزہ دورہ کریں گی۔

مریم نواز مفتاح اسماعیل کے گھر سے ریلی کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن جائیں گی اور چاندنی چوک میں جلسے سے خطاب کریں گی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز پارٹی عہدیداروں سے بھی ملاقات کریں گی۔

Maryam Nawaz

NA 249 Karachi

Miftah Ismail