Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان سے عثمان بزدار کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکی ملاقات ۔...
شائع 23 اپريل 2021 11:14pm

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکی ملاقات ۔ سیاسی ،مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی ،ا س دوران پنجاب کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگوہوئی ۔

اس ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزارت بحری امور سے متعلقہ امور پر گفتگوہوئی ۔ اس ملاقات میں محمود مولوی بھی شریک تھے۔

CM Buzdar