Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'ضمانت کا مطلب یہ نہیں ،مقدمہ خارج ہوگیا'

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان...
شائع 22 اپريل 2021 10:28pm

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ضمانت ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مقدمہ خارج ہو گیا،

شہباز شریف کی ضمانت پر تبصرہ کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اس پارٹی نے ہمیشہ ضمانتیں ہونے پر خوشیاں منائیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اپنے 70 سالہ ہونے کا فائدہ اٹھا گئے ہیں، دونوں چچا بھتیجی کر درمیان کیا معاملات طے ہوئے ہیں، یہ ان کا خاندانی معاملہ ہے،

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کا فوکس عوام کی بہتری اور ان کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔

Firdous Ashique seat

PPP