Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد مشکل میں

بھارت میں کوروناکی بدترین صورتحال کی پیشِ نظر رواں برس شیڈول ٹی...
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2021 05:02pm

بھارت میں کوروناکی بدترین صورتحال کی پیشِ نظر رواں برس شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد غیریقینی کا شکار ہو گیا۔

بھارتی میڈیاکےمطابق آئی سی سی کےکچھ ممبران نےتحفظات کااظہارکردیا۔

آئی سی سی کاوفدچندروزمیں بھارت کادورہ کرےگا۔دورےمیں وینیوزاورصورتحال کا بغورجائزہ لیا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اکتوبر،نومبرمیں بھارت میں شیڈول ہے۔بیک اپ کے طور پر یواےای کورکھاگیاہے۔

covid

T20 World Cup