Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان کل پشاور جائینگے

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دروہ پر پشاور جائینگے۔ سرکاری...
شائع 20 اپريل 2021 07:58pm

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دروہ پر پشاور جائینگے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق کل ایک روزہ دورہ پر وزیر اعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں صوبائی کابینہ سے ملاقات کرینگے جبکہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں نئے بلاک کا افتتاح کرینگے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان پیرا پیلیجک سینٹر حیات آباد کا دورہ کرینگے جبکہ جلوزی نوشہرہ میں نیا پاکستان فلیٹس اور درہ آدم خیل میں روڈ کا افتتاح کرینگے۔

imran khan