Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'امید ہے عدالت شہباز شریف کا حق انہیں دےگی'

ن لیگی رہنماء احسن اقبال کہتے ہیں عدالتی تاریخ میں پہلی بار ایسا...
شائع 18 اپريل 2021 09:21pm

ن لیگی رہنماء احسن اقبال کہتے ہیں عدالتی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ فیصلہ آنے کے بعد اختلاف آیا۔شہبازشریف کا حق ہے کہ انہیں ضمانت ملنی چاہیئے۔امید ہے عدالت شہبازشریف کا حق انہیں دے گی۔

انہوں نے کہاشہباز شریف کی ضمانت کافیصلہ عدالت میں سنایاگیا۔چاردن تک عدالت کے کسی ترجمان نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔اب ایک جج نےاختلافی نوٹ چیف جسٹس کے پاس بھیج دیا۔امید ہے عدالت شہباز شریف کا حق انہیں دے گی۔

Ahsan Iqbal

shahbaz sharif