Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

این سی او سی کا 50سے59 سال تک کے افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ

وفاقی وزیراسد عمر کہتے ہیں این سی او سی نے 50سے59 سال تک کے افراد ...
شائع 17 اپريل 2021 04:31pm

وفاقی وزیراسد عمر کہتے ہیں این سی او سی نے 50سے59 سال تک کے افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔50 سے 59 سال کے افراد کی رجسٹریشن اب 21اپریل سے ہوگی۔

اسد عمر نے ٹویٹ میں لکھا کہ ایک بارپھر رجسٹریشن کےلئے شہریوں کی حوصلہ افزائی کریں گے۔

NCOC

asad umar

registration

Vaccination