Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کارروائی ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے پر کی گئی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بیرون ملک لوگوں کو...
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2021 12:31pm

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بیرون ملک لوگوں کو واضح کردوں کہ تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کارروائی انسداد دہشت گردی قانون کےتحت کی گئی۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا کہ کارروائی ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے پر کی گئی۔ کارروائی سڑکوں پر تشدد کرنے پر کی گئی، انہوں نےعوام اور قانون نافذ کرنے والوں پر حملہ کیا۔

pm imran khan

TLP Ban