Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

ٹی ایل پی سے منسوب سوشل اکاونٹس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

سوشل میڈیاپرجلائوگھیرائو،ہنگامہ آرائی پراکسانےاورقانون...
شائع 16 اپريل 2021 09:07pm

سوشل میڈیاپرجلائوگھیرائو،ہنگامہ آرائی پراکسانےاورقانون نافذکرنےوالے اداروں پرحملوں کی تعرفیں کرنےوالوں کےخلاف سی ٹی ڈی نےکارروائی کافیصلہ کرلیا۔

حالیہ کالعدم قراردی گئی مذہبی جماعت سے منسوب سوشل میڈیاکائونٹ کی فہرست مرتب کرکے ایف آئی ائ سائب کرائم میں شکائیت بھی درج کرادی گئی۔

جلاوگھیراو،ہنگامہ آرائی،سڑکیں بندکرنے اورپولیس رینجرزپرحملوں کی سوشل میڈیاپرتعریفیں کرنےوالوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

سی ٹی ڈی حکام نےبھرپورکارروائی کافیصلہ کرلیا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمرشاہدکے مطابق حالیہ کالعدم قراردی گئی مذہنی تنظیم ٹی ایل پی سے منسوب سوشل میڈیااکائونٹ کی فہرست بھی مرتب کرلی گئی،،جس کے بعدایف آئی اے سائبرکرائم سیل مین شکائیت درج کرانے اورقانونی کارروائی کےلیے خط بھی لکھ دیاگیاہے۔

TLP