Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلامی نظریاتی کونسل میں تقرری، صدر نے منظوری دیدی

صدر مملکت نے اسلامی نظریاتی کونسل میں تقرریوں کی منظوری دے گی۔...
شائع 16 اپريل 2021 07:53pm

صدر مملکت نے اسلامی نظریاتی کونسل میں تقرریوں کی منظوری دے گی۔

ڈاکٹر قبلہ ایاز کو ایک بار پھر کونسل کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا ہے۔

اسلامی نظریاتی کونسل میں تقرریوں کی منظوری دے دی گئی ۔ ڈاکٹرقبلہ ایازپھربطورچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل تعینات جبکہ ڈاکٹرعمیرمحمود،پیرابوالحسن،علامہ طاہراشرفی ممبر تعینات ہوئے ہیں۔

سیدضیااللہ شاہ،پیرجنیدامین اوردیگرممبران کی بھی تعیناتی کردی گئی

PDM

Arif Alvi