Aaj News

جمعرات, مارچ 27, 2025  
27 Ramadan 1446  

وزیراعظم کا پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین

وزیراعظم عمران خان نے مظاہروں میں فرائض انجام دینے والے پولیس...
شائع 16 اپريل 2021 06:19pm

وزیراعظم عمران خان نے مظاہروں میں فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ احتجاج کے دوران چار پولیس اہلکار شہید اور چھ سو زخمی ہوئے۔ شہدا کے خاندانوں کا مکمل خیال رکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا پوری قوم ان ہیروز کی مقروض ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہدا کے خاندانوں کا مکمل خیال رکھیں گے، پوری قوم ان ہیروز کی مقروض ہے۔

imran khan

TLP