Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'پی ایم سی آن لائن نظام معاشرے کو اوپر لیکر جائے گا'

وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں پی ایم سی آن لائن نظام کا انعقادبہت...
شائع 15 اپريل 2021 05:27pm

وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں پی ایم سی آن لائن نظام کا انعقادبہت بڑی کامیابی ہے۔پی ایم سی آن لائن نظام معاشرےکواوپرلیکرجائےگا۔

وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاپی ایم سی آن لائن نظام کاآغازبہت بڑااقدام ہے۔جمہوریت میرٹ کے نظام پر قائم ہے۔پی ایم سی آن لائن نظام کا انعقادبہت بڑی کامیابی ہے۔پی ایم سی آن لائن نظام معاشرےکواوپرلیکرجائےگا۔

انہوں نےکہاخیبرپختونخواکےتمام شہریوں کوہیلتھ کوریج دی گئی۔پنجاب میں سال کےآخرتک لوگوں کوہیلتھ کارڈجاری کردیےجائیں گے۔پاکستان میں ہیلتھ کارڈکی صورت میں انقلاب آرہاہے۔

انکامزیدکہناتھا کہ جدیدنظام میڈیکل کالجزکامعیاربہترکرنےمیں مدددےگا۔حکومت نےصحت عامہ کےلئےہیلتھ کارڈ کااجرا ءکیا۔ماضی میں غریب طبقےکوعلاج کےلئے مشکلات کاسامناتھا۔

pm imran khan