Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر نے رمضان المبارک کا چاند دَکھنے کا اعلان کیا.
شائع 13 اپريل 2021 07:32pm

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا. 14 اپریل بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا.

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت پشاور میں کمیٹی کا اجلاس ہوا.

پریس کانفرنس میں چیئرمین کمیٹی نے اعلان کیا کہ یکم رمضان المبارک 1442 ہجری 14 اپریل بروز بدھ کو ہوگی.

Moon sighted in Pakistan