Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات...
شائع 13 اپريل 2021 06:12pm

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم ہاؤس آمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد اعلیٰ عسکری قیادت نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ،جس میں ملکی معاشی صورتحال اور امن و امان پر گفتگو کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اورامن و امان پر گفتگو کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ بھی لیا گیا۔

PDM

imran khan

general bajwa