Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

سعودی حکام کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر...
شائع 12 اپريل 2021 09:28pm

سعودی حکام کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔

سعودی عرب میں کل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا۔

Saudi Arabia

Moon Sighted