Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

فواد چوہدری کووفاقی وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھرردو بدل کا فیصلہ کرلیا گیاوزارت...
شائع 12 اپريل 2021 12:34am

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھرردو بدل کا فیصلہ کرلیا گیاوزارت اطلاعات کا قلمدان ایک بار پھر فواد چوہدری کو دیے جانے کا امکان ہے۔ اس سے پہلے شبلی فراز وزیر اطلاعات تھے۔تاہم سینیٹر منتخب ہونے کے بعد تاحال دوبارہ وفاقی وزیر کا حلف نہیں اٹھایا۔

اس حوالے سے وزیراعظم کی مشاورت بھی جاری ہے۔فیصلے کا اعلان جلد کیا جائے گا۔تاہم اطلاعات ہیں کہ فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپا جائےگا۔

fawad chaudhry

Information Minister