Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔سعودی عرب میں...
شائع 12 اپريل 2021 12:29am

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہوگا۔

سعودی سپریم کورٹ نے اتوارکو چاند دیکھنے کا حکم دیا تھا۔

دوسری جانب شاہ سلمان نے حرم اور مسجد نبوی میں تراویح مختصر کرنے کا حکم دیا ہے،احتیاطی تدابیر کے تحت 20 رکعت کے بجائے 10رکعت کی تراویح ہوگی۔

Saudi Arabia

Ramadan

Moon Sighted