Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

'پیپلزپارٹی نے جو فیصلے کئے اسکا فائدہ موجودہ اسٹیٹس کو، کو ہوگا'

مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال کہتے ہیں اگر پیپلزپارٹی نے...
شائع 12 اپريل 2021 12:26am

مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال کہتے ہیں اگر پیپلزپارٹی نے استعفے نہ دیے تو پھر ن لیگ استعفے دینا کا تب ہی سوچے گی جب اسے یقین ہوجائے گا کہ اسکے استعفے دینے سے سسٹم گرجائے گا اور ضمنی انتخاب کرواکر کسی دوسری جماعت کو سیٹیں جتوانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔

آج نیوز کے پروگرام دس میں ثناء بچہ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے جو فیصلے کئے اسکا فائدہ موجودہ اسٹیٹس کو، کو ہوگا۔

PDM

Ahsan Iqbal

PPP