Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'جب شوگر مافیا کیخلاف کاروائی ہوتی ہے،رانا ثناء اللہ انکے ترجمان بن جاتے ہیں'

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ جب بھی کسی شوگرمافیا...
شائع 08 اپريل 2021 05:16pm

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ جب بھی کسی شوگرمافیا کےخلاف کاروائی ہوتی ہے تو رانا ثناءاللہ انکے ترجمان بن جاتےہیں۔ وہ انکا درد ہم سجھ سکتے ہیں کیونکہ زیادہ تر شوگر ملز نون لیگ کی ہیں۔

لاہور میں ماڈل ٹاؤن پٹوارخانے کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے افتتاح کے موقع پر معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کنا تھا کہ تحریک انصاف نے اپنے ساتھی جہانگیر ترین کو کرپشن کی چھتری کا سایہ دینے کی بجائے انکوعدالت کا راستہ دکھایا جبکہ پہلے حکمران اپنے درباریوں کو سیاہ کاریاں کرنے اور اسکو سپورٹ کرنے کےحوالے سےانکا ساتھ دیا کرتا تھے۔

Rana Sanaullah

Firdous Ashiq Awan

Model Town