پی پی پی کی سی ای سی کا اجلاس طلب
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس اتوارکو طلب کرلیا...
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس اتوارکو طلب کرلیا گیا ۔
پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا ۔ کورونا کی وجہ سے کچھ اراکین ویڈیولنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس اتوارکو طلب پیپلزپارٹی کی سی ای سی کااجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اجلاس طلب کیا،کچھ اراکین ویڈیولنک کےذریعےشریک ہونگے۔
PPP
مقبول ترین
Comments are closed on this story.