Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

این اے249ضمنی الیکشن:مفتاح اسماعیل نے اے این پی سے تعاون مانگ لیا

این اے 249میں ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے باچا خان مرکز کا...
شائع 07 اپريل 2021 05:16pm

این اے 249میں ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے باچا خان مرکز کا دورہ کیا۔مفتاح اسماعیل نے ضمنی الیکشن میں اے این پی سے تعاون مانگ لیا۔اے این پی نے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔

ن لیگ کےامیدوارمفتاح اسماعیل نےباچاخان مرکز کا دورہ کیا۔

مفتاح اسماعیل کی اے این پی کی صوبائی قیادت سے ملاقات کی۔

این اے249ضمنی انتخاب میں اےاین پی نےن لیگ کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کےحق میں اپناامیدواردستبردارکردیا۔

رہنماء اے این پی یونس بونیری کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں،اپنے فیصلے کرنے میں آزادہیں۔جمہوریت کی مضبوطی کےلئے جدوجہد جاری رہےگی۔

by election

ANP

NA249

Miftah Ismail