Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

روسی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف2روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔ وزیر...
شائع 06 اپريل 2021 06:38pm

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف2روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود نےروسی ہم منصب پر اسلام آباد پہنچنے پر استقبال کیا۔

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف وزارت خارجہ تشریف لائیں گے۔

وزارت خارجہ میں وفودکی سطح پرمذاکرات ہونگے۔وزیراعظم عمران خان اوردیگرپاکستانی حکام سےملاقات کرینگے۔

Shah Mehmood Qureshi

Russian Foreign Minister