Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان میں سرمائی سیاحت اور ریزورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا پاکستان میں سیاحت اور اس کے...
شائع 06 اپريل 2021 11:36am

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا پاکستان میں سیاحت اور اس کے فروغ سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمائی سیاحت اورریزورٹس کاجائزہ لےرہےہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دیوسائی میدان میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کیں۔

وزیراعظم نے دیوسائی میدان میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کرتےہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ موسم سرمامیں دیوسائی میدان کو اسکینگ کےذریعےعبورکیاجاسکےگا۔

عمران خان نے سیاحت اور اسکینگ کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سرمائی سیاحت اورریزورٹس کاجائزہ لےرہےہیں۔

pm imran khan

ٹویٹر

islmabad

social media

Pictures