Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

'جو باپ کا نہیں وہ کسی کا نہیں'

پیپلز پارٹی رہنماء مولابخش چانڈیو کہتے ہیں وزیراعظم کووسائل...
شائع 05 اپريل 2021 09:27pm

پیپلز پارٹی رہنماء مولابخش چانڈیو کہتے ہیں وزیراعظم کووسائل کادیرسےپتاچلا۔وزیراعظم کوپہلےکس چیزکاپتاتھا؟

آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپکا میں گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ چین اورایران کی باتیں ان کاخواب ہیں۔حکومت نااہل ہے،اپناعلاج ڈھونڈیں۔اصل خرابی وزیراعظم ہاؤس میں ہے۔

انہوں نے کہاآپ میں انقلابی لیڈر والی کوئی بات نہیں۔وسائل کی چابی اپوزیشن کےپاس نہیں،حکومت کےپاس ہے۔نااہل حکومت کےپاس مسائل کاحل نہیں۔

مولابخش چانڈیو نےشوکاز نوٹس کے متعلق بات کرتے ہوئے کہاہراچھےآدمی کوباپ کی اطاعت کرنی چاہیئے۔جو باپ کا نہیں وہ کسی کانہیں۔راناثناءاللہ پربولیں گے تو اتحادختم ہوجائےگا۔جب بھی موقع ملتاہےپیپلزپارٹی کےخلاف بولتے ہیں۔شوکازکاجواب دیناجانتےہیں۔

PDM

PPP