رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنیکی ہدایت
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے رمضان میں عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی اور کہا کہ شوگر مافیہ اور سٹہ بازوں کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کوحکومتی کارکردگی اجاگرکرنےکی ہدایت کردی۔ اجلاس میں حکومتی کارکردگی اوربیانیہ کو فروغ دینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ میڈیا کمیٹی نے وزیراعظم کو بریفنگ بھی دی۔ اجلاس میں مہنگائی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے رمضان میں عوام کو بھرپورریلیف فراہم کرنےکی ہدایت کی۔
اجلاس میں وزیراعظم نے سٹہ بازوں کےخلاف ون ونڈوآپریشن کاقانون لانےکی ہدایت کردی اور وزیراعظم نے کہا کہ شوگر مافیہ اور سٹہ بازوں کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے،
ان کا کہنا تھاک ہرمضان میں ضروری اشیاء سستے داموں فراہم کی جائیں گی۔
Comments are closed on this story.