Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سیہون شریف میں تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر سے 4افراد جاں بحق

سیہون شریف میں لال باغ کے قریب تیزرفتار ٹرک کی کار کو ٹکر سے...
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2021 11:41am

سیہون شریف میں لال باغ کے قریب تیزرفتار ٹرک کی کار کو ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔

سیہون شریف کے علاقے لال باغ میں خطرناک ٹریفک حادثے میں خاتون اور بچے سمیت 4افراد جان سے گئے ،حادثہ ٹرک کی کار کو ٹکر کے باعث پیش آیا۔

جاں بحق افراد میں 3افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے جبکہ تمام افراد کاتعلق جھانگاراسےہے ۔

ریسکیو ٹیموں نے چاروں افراد کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جبکہ واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیورموقع سےفرارہوگیا۔

Car

Sehwan Sharif