Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'کان کھول کر سن لو، میں کہیں نہیں جارہی'

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کان کھول کر سن لو، میں...
شائع 04 اپريل 2021 09:42pm

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کان کھول کر سن لو، میں کہیں نہیں جارہی۔

مریم نوازنےای سی ایل سےنام نکلوانےکےحوالےسےخبروں پر ردعمل دیتے ہوئےٹویٹ کیاکہ ان سےکس نے کہاہےنام نکالنےکو؟اگرمجھے زبردستی باہر بھجوانے کےلئے ڈرامہ رچانا چاہ رہے ہیں تو ایک بار پھر کان کھول کر سن لیں،میں کہیں نہیں جا رہی۔جعلی اور ووٹ چور وزیراعظم کو میں مانتی ہی نہیں ہوں۔ ان سے کسی قسم کی درخواست کرنے کا سوچنا بھی گناہ ہے۔

Maryam Nawaz

ECL