'حالتِ جنگ میں بھی پاکستان کی معیشت کایہ حال نہیں تھا'
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کہتے ہیں ہم پرنالائق شخص مسلط...
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کہتے ہیں ہم پرنالائق شخص مسلط کردیاگیا ہے۔ملک میں اس وقت تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔
نوڈیرو میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حالتِ جنگ میں بھی پاکستان کی معیشت کایہ حال نہیں تھا۔ آج حکومت صوبوں کوحق نہیں دے رہی۔
انہوں نے کہاہم نےلانگ مارچ کےلئےکراچی سے نکلنےکافیصلہ کیا۔ہم نےپنجاب میں کٹھ پتلی حکومت کوگرانے کا فیصلہ کیا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ہم نےکوروناکی وجہ سےبھٹو کی برسی ملتوی کی،تمام لوگ ویکسین ضرور لگوائیں۔
bilawal bhuto
PPP
zulfiqar ali bhutto
مقبول ترین
Comments are closed on this story.