Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'کل شام این آر او کے ایک اور قاصد کو جواب دے دیا گیا'

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل...
شائع 04 اپريل 2021 09:22pm

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کل شام این آر او کے ایک اور قاصد کو جواب دے دیا گیا اور اب سائیلنٹ موڈ والی باجی کا ٹوئیٹر واپس آن ہو جائے گا۔

ٹوئٹرپیغام میں شہباز گِل نے کہابیک ڈور پر این آر او کی بھیک اور ہر طرح کے تعاون کی پیشکش ہوئی لیکن انکار ہو جانے پر پھر سے ڈرامہ شروع، باجی یہ داستان اب پرانی ہوئی۔ کوئی نیا مکر نیا فریب؟

PDM NRO

Maryam Nawaz

shahbaz gill