وزیراعظم ایک بار پھر عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دیں گے
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوام کے سوالات کا براہ...
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دیں گے، آج دن ساڑھے 11 سے دوپہر ایک کے درمیان آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ہوں گے۔
ایک مرتبہ پھر آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ہیں، وزیراعظم عمران خان آج عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دیں گے۔
شہری اپنے سوالات یا مسائل 0519224900 پر رابطہ کر کے براہ راست وزیراعظم تک پہنچا سکیں گے ،جس کے بعد وزیراعظم عمران خان ان سوالات کا جواب دیں گے۔
pm imran khan
اسلام آباد
مقبول ترین
Comments are closed on this story.