Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'پنجاب اور سندھ میں شوگر ملز کیخلاف آپریشن کیا گیا'

مشیرداخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نےپنجاب...
شائع 03 اپريل 2021 11:11pm

مشیرداخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نےپنجاب اورسندھ میں شوگرملوں کےخلاف آپریشن کیا۔

مشیرداخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نےپنجاب اورسندھ میں شوگرملوں کےخلاف آپریشن کیا۔

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ2020 میں آئی تھی، اور اس رپورٹ پر وفاقی حکومت نے ایکشن لیا۔

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ لگتا ہے کہ چینی ہی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ کمیشن کی رپورٹ بتاتی ہے کہ اصل کردار کون ہیں، احتساب کا کام اتنا آسان نہیں ہے۔

imran khan

shahzad akbar