رمضان المبارک کا چاند 13 اپریل کو نظر آنے کی پیشگوئی
وزارت سائنس وٹیکنالوجی نےرمضان المبارک کاچاند 13 اپریل کو نظر...
وزارت سائنس وٹیکنالوجی نےرمضان المبارک کاچاند 13 اپریل کو نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔
رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام کو لاہور،اسلام آباد،پشاور سمیت کئ دیگر شہروں میں واضع طور پر دیکھا جاسکے گا اور چودہ اپریل کو پہلا روزہ ہو گا۔ خدا یہ رمضان سب کیلئے رحمت اور برکت کا باعث کرے آمین https://t.co/d0DXRoRQaw
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 3, 2021
فواد چوہدری نے اپنےٹویٹ میں کہا کہ پہلا روزہ14اپریل کوہوگا۔رمضان کا چاند اسلام آباد،لاہور،پشاوراورکراچی میں واضح نظرآئے گا۔
Moon sighted in Pakistan
Minister for Science and Technology
Ramadan
مقبول ترین
Comments are closed on this story.