پاکستان ریڈ لسٹ میں شامل، اسد عمر نے اعتراض اٹھادیا
اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہرملک کو اپنےشہریوں کی صحت کی حفاظت کےلئےفیصلےکرنےکاحق ہےلیکن پاکستان کے ریڈلسٹ میں شامل ہونےپرسوال بنتا ہے۔
پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کا برطانیہ کا انتخاب سائنس پر مبنی ہے یا خارجہ پالیسی پر؟سربراہ این سی او سی اسد عمر نے اعتراض اٹھادیا۔
Every country has a right to take decisions to safeguard the health of their citizens. However, the recent decision by UK govt to add some countries including Pakistan on the red list raises a legitimate question whether choice of countries is based on science or foreign policy pic.twitter.com/BAzaW1Lc8l
— Asad Umar (@Asad_Umar) April 3, 2021
ٹویٹ میں لکھا کہ ہرملک کو اپنےشہریوں کی صحت کی حفاظت کےلئےفیصلےکرنےکاحق ہےلیکن پاکستان کے ریڈلسٹ میں شامل ہونےپرسوال بنتا ہے۔
Red List
COVID 19
NCOC
asad umar
Britain
foreign policy
مقبول ترین
Comments are closed on this story.