Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کے فی تولہ نرخ میں 1600 روپے اضافہ

سونے کے فی تولہ نرخ میں سولہ سو روپے اضافہ ہوگیا۔ قیمت ایک لاکھ...
شائع 01 اپريل 2021 07:08pm
کاروبار

سونے کے فی تولہ نرخ میں سولہ سو روپے اضافہ ہوگیا۔ قیمت ایک لاکھ چار ہزار پانچ سو روپے ہوگئی۔

سونے کی دس گرام قیمت میں بھی تیرہ سو باہتر روپے اضافہ ہوا۔ دس گرام سونے کی قیمت نواسی ہزار پانچ سو بانوے روپے ہوگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ستائیس ڈالر فی اونس اضافہ ہوا، سونے کی عالمی قیمت سترہ سو بارہ ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

!!!کیا وجوہات ہیں اس وبا کے بڑھنے کی

سونا

currency trading