Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: بچے سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سچل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے...
شائع 30 مارچ 2021 10:36pm

کراچی کے علاقے سچل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کچراچننےوالےبچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنےوالے ملزم گرفتار کرلیا۔

ملزم دس سالہ جنت گل کو چنگچی رکشے پرسوتے ہوئے اٹھا کرلے گیا اور پھر زیادتی کی کوشش کی۔

سچل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کچراچننےوالےبچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنےوالاملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم 10سالہ جنت گل کو چنگچی رکشے پرسوتے ہوئے اٹھا کرلے گیا۔

والد کے مطابق ملزم علی اکبرنےبچے پرتشددکےبعدزیادتی کی کوشش کی ، تاہم بچے نےشورمچایاتو دیگرشہری موقع پرپہنچ گئے۔

شہریوں نےتشددکےبعدملزم کوپولیس کےحوالے کردیا پولیس کے مطابق ملزم سہراب گوٹھ کارہاشی ہے۔

!!!کیا وجوہات ہیں اس وبا کے بڑھنے کی

Child Abuse