Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

یہ کس پاکستانی اداکار کی تصویر ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

پاکستانی اداکار آئے روز اپنی دلکش تصاویر تو شیئر کرتے ہی رہتے...
شائع 30 مارچ 2021 12:04pm

پاکستانی اداکار آئے روز اپنی دلکش تصاویر تو شیئر کرتے ہی رہتے ہیں لیکن حال ہی میں ایک اداکار نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کر کے سب کو حیران کردیا۔

انہوں نے صحافی اقرار الحسن کے ٹوئٹ کے ردعمل میں اپنی بچپن کی کی تصویر شیئر کی۔

اداکار سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتے ہیں اور مزاحیہ اور طنز و مزاح سے بھرپور پوسٹ بھی شیئر کرتے ہیں۔

یہ تصویر پاکستان کے نامور اداکار فہد مصطفیٰ کے بچپن کی ہے۔

فہد مصطفیٰ نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنی محبت کا اظہار کیا تھا اور مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ اب ملے تو پپّی بنتی ہے۔

Pakistani Actor

Fahad Mustafa