Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہری پور:پیپر ملز میں آتشزدگی ،فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف

ہری پورمیں حطار انڈسٹری میں واقع پیپرملزمیں آگ لگ گئی۔ فائر...
شائع 29 مارچ 2021 10:18pm

ہری پورمیں حطار انڈسٹری میں واقع پیپرملزمیں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

حطار انڈسٹری میں پیپر ملز میں خوفناک آتشزدگی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ موقع پرپہنچ گئی

آگ پھیلنے پر مذید فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی طلب کرلی گئی ہیں۔

fire incident

Haripur