Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حفیظ شیخ سے وزیر خزانہ کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ

وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع...
شائع 29 مارچ 2021 07:05pm

وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو ان کی جگہ وزیر خزانہ بنانیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے اور حماد اظہر کو وزیر خزانہ بنانیکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق کابینہ میں مزید ردوبدل کا امکان ہے ۔

Abdul Hafeez Sheikh

Hammad azher