Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں تیز رفتاروین الٹنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی میں سپرہائی وے کے قریب تیز رفتار وین الٹنے سے بچی سمیت 2...
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2021 11:00am

کراچی میں سپرہائی وے کے قریب تیز رفتار وین الٹنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

کراچی میں سپرہائی وےدادا بھائی چڑھائی کےقریب تیزرفتار وین الٹ گئی،حادثےمیں بچی سمیت 2 افرادجان سے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ،جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،جو کراچی سےسکھر جارہے تھے۔

karachi

Superhighway

overturn