Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مری: ڈولی لفٹ میں پھنسے 6 افراد کو تاحال ریسکیو نہ کیا جاسکا

مری میں ڈولی لفٹ میں پھنسے 6 افرادکوتاحال ریسکیو نہ کیاجاسکا۔دو...
شائع 28 مارچ 2021 12:15am

مری میں ڈولی لفٹ میں پھنسے 6 افرادکوتاحال ریسکیو نہ کیاجاسکا۔دو بچوں اور دو خواتین سمیت چھ افراد دوپہر ایک بجے سے لفٹ میں پھنسے ہوئے ہیں۔لفٹ تکنیکی خرابی کے باعث پانچ سو فٹ کی بلندی پر رکی ہوئی ہے۔

12گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا متاثرہ فیملی ڈولی لفٹ میں بھوکی پیاسی پھنسی ہوئی ہے۔

دوسری ڈولی لفٹ کے ذریعے متاثرہ افراد کو ریسکیو کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔

Murree

Rescue