Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

'پی ڈی ایم 22 کروڑ عوام کی تحریک '

مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک...
شائع 27 مارچ 2021 08:57pm

مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک بائیس کروڑ عوام کی تحریک ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام این اے 249 کے انتخابی مہم میں حصہ لینے کراچی پہنچ گئے ۔ وہ کہتے ہیں ۔پی ڈی ایم کی تحریک بائیس کروڑ عوام کی تحریک ہے جو اس سے ہٹیں گےوہ زیرو اور جو اس تحریک میں لگے رہے وہ عوام کے ہیرو بن جائیں گے۔

مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے صدر امیرمقام این اے 249 کے انتخابی مہم میں حصہ لینے کراچی پہنچ گئے

میڈیا سے گفتگو میں امیر مقام کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ بائیس کروڑ عوام کی تحریک ہے اس سے جو ہٹ گئے وہ زیرو اور لگے رہے وہ عوام کے ہیرو بن جائیں گے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کا کہنا تھا کہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں جیت مفتاح اسمعیل کی ہوگی۔

PDM

PPP