Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

حکومتی تشہیری مہم کیلئے 1 ارب کی منظوری

حکومتی اقدامات کی تشہیری مہم کیلئے1ارب روپے کی منظوری دی گئی ...
شائع 26 مارچ 2021 07:31pm

حکومتی اقدامات کی تشہیری مہم کیلئے1ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔

وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں حکومتی اقدامات کی تشہیری مہم کیلئے1ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔

وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں حکومتی اقدامات کی تشہیری مہم کیلئے1ارب روپے کی منظوری دی گئی۔

وزارت اطلاعات نےتشہیری مہم کی سمری پیش کی تھی

imran khan

PPP