'ناصر لوتھا نے شریف فیملی کیخلاف بیان دے دیا'
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ...
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی ہے اس ملک کی کہ ایک ایسا خاندان بیٹھا ہے جس نے اداروں کو کمزور بنایا۔
ڈی جی پی آر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ شریف فیملی کے اکاؤنٹس میں پیسے جمع کروانے والے ناصر لوتھا نے ان کے خلاف بیان دے چکے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز اس پر بھی لب کشائی کریں۔ ن لیگ ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں زبح ہو گئی ہے۔
فردوس عاشق اعوان کاکہنا تھا کہ انہیں مولانا فضل الرحمان سے ہمدردی ہو رہی ہے کیونکہ مولانا کو کنویں میں دھکیلنے والے برادر یوسف اب انہیں کنویں سے نکالنے کو تیار نہیں۔
PPP
مقبول ترین
Comments are closed on this story.