Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں ہورہا'

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اوراین سی او سی کےسربراہ اسد عمر کا کہنا...
شائع 25 مارچ 2021 11:01pm

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اوراین سی او سی کےسربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کہیں بھی کورونا ایس او پیز پرعملدرآمد نہیں ہورہا،

یہ انہوں نے آج نیوز کےپروگرام فیصلہ آپ کا میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

اسد عمر کاکہنا تھا کہ جہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا سختی سےعملدرآمد کرایاجائےگا،

کورونا ویکسین سےمتعلق انہوں نےکہاکہ کورونا ویکسین کی قیمت کےحوالےسےمختلف آرا سامنےآرہی ہیں کوئی بہت سستی اور کوئی مہنگی قراردے رہاہے۔

SOPS

asad umar

faisla aap ka

Federal Minister Planning