Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گورنمنٹ گرلز اسکول کرک کے 4 طالبات میں کورونا کی تصدیق

کرک:گورنمنٹ گرلز اسکول کرک کے 4طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق...
شائع 25 مارچ 2021 10:38am

کرک:گورنمنٹ گرلز اسکول کرک کے 4طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد اسکول کو 5دن کیلئے بند کردیا گیا۔

کرک کے گورنمنٹ گرلزاسکول کے 4طالبات میں عالمی وباءکورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

ضلعی انتظامیہ نے اسکول کو 5دن کیلئے بند کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

coronavirus

Karak

students