Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایوان صدر میں فوجی اعزازات دینے کی پروقارتقریب کا انعقاد

ایوان صدر اسلام آباد میں فوجی اعزازات دینے کی پروقارتقریب کا...
شائع 25 مارچ 2021 12:01am

ایوان صدر اسلام آباد میں فوجی اعزازات دینے کی پروقارتقریب کا انعقاد ہوا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوجی افسران اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کئے۔ ایوان صدر میں ہونےوالی فوجی اعزازات دینے کی تقریب میں تینوں سروسز چیفس نے شرکت کی۔

صدرمملکت نے لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہر، ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخار اورمیجرجنرل محمدظفراقبال کوہلال امتیازملٹری کےایوارڈسےنوازا۔

میجرجنرل خرم انورقادری، میجرجنرل محمداصغر،میجرجنرل کامران خورشید، میجرجنرل سیدشہاب شاہداورمیجرجنرل احسن گلریزکوہلال امتیازملٹری کےایوارڈ سے نوازاگیا۔

صدرنےمیجرجنرل اظہراقبال عباسی،میجرجنرل طارق محمود، میجرجنرل راسخ مقصود، میجرجنرل غلام جعفر،میجر جنرل محمدمنیر، میجرجنرل ایمن بلال صفدر، میجرجنرل یوسف جمال اورمیجرجنرل کاشف نذیرکوہلال امتیازملٹری سے نوازا۔

ایئروائس مارشل حامدراشدرندھاوا، ایئروائس مارشل محمد اطہرشمس،ایئروائس مارشل راجافہیم شہزادکیانی اور ایئروائس مارشل ابراراحمدکوبھی ہلال امتیاز ملٹری دیاگیا۔

میجرجنرل سعیدنصرت رضا،ریئرایڈمرل اطہرسلیم اورریئرایڈمرل عدنان خالق اورریئرایڈمرل احمدفوزان کوہلال امتیازملٹری کا اعزاز عطاکیاگیا۔

میجرجنرل شہلاایم بقائی،میجرجنرل وسیم عالمگیر،میجرجنرل فرخ سعید،میجرجنرل سیدنجیب احمد،میجرجنرل طاہرسردار اورمیجرجنرل خورشیدمحمداتراکوبھی ہلال امتیازملٹری سےنوازا گیا۔

میجرجنرل ضیا الرحمان اور میجرجنرل زاہدمحمود کونشان امتیازملٹری دیا۔

کرنل مجیب الرحمان شہید،ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید،لیفٹیننٹ آغامقدس علی خان شہید،حوالدارناصر محمودشہید، نائیک فرہادحسین مغل شہید،سپاہی محمدشمیم شہید کےلئےبعداز شہادت،کمانڈر سید کامران سعیدگیلانی،لیفٹیننٹ کمانڈرحمادحسن میکن کوستارہ بسالت کا ایوارڈدیاگیا۔

DG ISPR

President

Military

Office