Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

'مریم کی پیشی کے موقع پر ریلی میں پیپلزپارٹی کا آنا خوش آئند ہے'

پیپلزپارٹی کی رہنماء پلوشہ خان نےکہا کہ بیانات کامطلب یہ نہیں ...
شائع 24 مارچ 2021 09:04pm

پیپلزپارٹی کی رہنماء پلوشہ خان نےکہا کہ بیانات کامطلب یہ نہیں کہ پی ڈی ایم اتحاد ٹوٹ گیا۔معاملات ایسے نہیں کہ اتحاد ٹوٹ جائے۔

آج نیوزکےپروگرام فیصلہ آپکا میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء خرم دستگیر نےکہا کہ لانگ مارچ رمضان المبارک کےبعدہوگا۔مریم کی پیشی کے موقع پر ریلی میں پیپلزپارٹی کا آنا خوش آئندہے۔

تحریک انصاف کےرہنماءعون عباس نےکہان لیگ والوں نےمزارقائدپربھی ہلڑبازی کی تھی۔مریم نواز کو پانچ منٹ کےلئےپیش ہوناہےاورچندسوالات کےجواب دے کر گھرچلےجاناہے۔

PDM

PPP

long march